ٹیلیفون پر مشاورت
ٹیلیفون پر مشاورت کی سروس کا TIS کے ترجمان کے ساتھ استعمال
1800RESPECT کی سروس آسٹریلیا میں جنسی زیادتی یا گھر اور خاندان میں ہونے تشدد کے شکار ہر فرد کے لیے دستیاب ہے۔ مستند اور تجربہ کار مشاورت کار دوسری سروسز تک رسائی کے بارے میں مشاورت, معلومات اور معاونت فراہم کرتے ہیں۔ یہ ہفتے میں ساتوں دن 24 گھنٹے دستیاب ہے۔
جو لوگ1800RESPECT سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے 24 گھنٹے اور ساتوں دن کے لیے ٹیلیفون پر ترجمان اور مترجم کی سروس(TIS نیشنل) بلامعاوضہ دستیاب ہے ۔
اس کا انتظام کرنے کے لیے:
-
1800RESPECT کو 1800 737 732 پر کال کریں اور کسی ترجمان سے بات کرنے کی درخواست کریں۔ مشاورت کار آپ کے لیے انتظامات کرے گا یا پھر
-
TIS کو 131 450 پر کال کریں اور ان سے 1800RESPECT رابطہ کرنے کی درخواست کریں۔
آن لائن مشاورت
1800RESPECT آن لائن کی مشاورت صرف انگریزی زبان میں دستیاب ہے۔
فوری خطرے کی صورت میں پولیس کی مدد کے لیے 000 پر کال کریں۔
TTY یا نیشنل ریلے سروس کا استعمال کر کے ایمرجنسی کال کرنے کے لیے دیکھیں Calls to emergency services
TIS
ٹیلیفون پر مشاورت کی سروس کا TIS کے ترجمان کے ساتھ استعمال